– سید حسن نصر اللہ کی قُدس کے بارے میں کیا
رائے ہے؟
– قُدس کے بارے میں فلسطینی قوم کا نعرہ کیا ہے؟
– عرب اور اسلامی اقوام کی قُدس کے بارے میں کیا ذمہ داری ہے؟

ان سوالات کے جوابات سنیے سیدِ مقاومت حسن نصر اللہ کی زبانی۔

#حسن_نصر_اللہ #قدس #فلسطین #عرب_اقوام #لاکھوں_شہید #اسلامی_اقوام #ابدی_دارالخلافہ

کل ملاحظات: 1925