جمہوری اسلامی ایران کی طاقت ولایت کے گرد جمع ہونے میں ہے۔ ولی فقیہ یعنی ایک ایسا حاکم جو دین کے مطابق پوری امت اسلامیہ کو لے کر چلے۔ ایران میں جب سے انقلاب آیا ہے تب سے لے کر آج تک ایران کی ملت نے اپنے امام خمینیؒ سے کئے گئے عہد کو بار بار مختلف انداز میں دہرایا ہے۔ ملت کا اتحاد اور اجتماع، دشمن کی ہر چال کو ناکام بنانے کی ضمانت ہے۔ ایرانی مداح محسن محمدی پناه کا یہ نوحہ اسی عہدِ وفا، انتظارِ ظہور، اور حسینی اصولوں پر استقامت کا ایک پُرجوش اظہار ہے۔

اپنے عہد کی تجدید کیلئے محسن محمدی پناه کے نوحے کی ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #نوحہ #محسن_محمدی_پناه #قیام_لازم_ہے #خوشگوار_غم #آدمؑ #حوا #فطرت #دوزخ #تاریخ #دنیا #مولا #باطل #حق #فرعون #مصر #دریا #موسیٰؑ #جنگ

کل ملاحظات: 3