رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد امام زمانہؑ کی عنایت سے آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای ولی فقیہ ہیں۔ دشمن نظام بدلنا چاہتا تھا لیکن حکم خدا سے یہ نعرہ لبیک اے خامنہ ای تک نہ بدل سکا۔ اس تجدید بیعت کو انجام دینے اور شیہد رہبرؒ کی راہ جو کہ حقیقی اسلام کی راہ ہے کو جاری رکھنے کی نیت سے اس ترانے کو مشہور ایرانی مداح کربلایی علیرضا طاهری کی آواز میں سامعین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل ترانہ ملاحظہ فرمائیں.
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #کربلایی_علیرضا_طاہری #مداح #رہبر_معظم #آیت_اللہ_مجتبیٰ_خامنہ_ای #لبیک_اے_خامنہ_ای #شہید_رہبرؒ #استقامت
کل ملاحظات: 7
