ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ماڈرن جاہلیت کے مقابلے میں ہماری ذمہ داریوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ مغربی آلودہ اور انسانیت کی تباہی کا سبب بننے والی تہذیب کے مقابلے میں ہمیں سب سے پہلے کیا کرنا چاہیے؟ اس غلیظ ماڈرن جاہلیت کا سد باب کرنے کے لیے ہمیں اپنی کن چیزوں کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے؟

اسلامی نظام کی تقویت کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟
ہمیں جدید جاہلیت سے مقابلے کے لیے کس طرح کی منصوبہ بندی کرنی چاہیے؟

ان تمام اہم ترین سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.

#ویڈیو #ماڈرن_جاہلیت_اور_ہماری_ذمہ_داریاں #بعثت #دروس #ایمان_کی_تقویت #دینی_عقیدہ #مومن #استقامت #اسلامی_نظام #حکیمانہ_پروگرام #عاقلانہ_منصوبے

کل ملاحظات: 12227