لَن تَنَالُواْ الْبِرَّ حَتَّی تُنفِقُواْ مِمَّا تُحِبُّون وَ مَا تُنفِقُوا مِن شَيْءٍ فَإِنَّ اللَّهَ بِهِ عَلِيمٌ۔ ’’تم نیکی کی منزل تک نہیں پہنچ سکتے جب تک اپنی محبوب چیزوں میں سے راہ خدا میں انفاق نہ کرو اور جو کچھ بھی انفاق کرو گے خدا اس سے بالکل باخبر ہے۔(سورہ آل عمران، آیت، 92)

ویسے تو ہر وقت کسی بھی مہینے میں ضرورت مندوں کی زندگی کی ضروریات پورا کرنے کا خداوندِ متعال کے نزدیک بہت زیادہ اجر و ثواب ہے لیکن ماہِ مبارک رمضان میں یہ اجر و ثواب کئی گنا زیادہ ہوجاتا ہے اور اِس کی روحانی برکات و اثرات انسان کی زندگی پر مرتب ہوتے ہیں۔

اِس موضوع پر انصار اللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔

#ویڈیو #ماہ_رمضان #ضرورت_مند #مدد #عظیم_ثواب #کھانا #پڑوسی #عزیز_و_اقارب

کل ملاحظات: 1565