کیا امام زمانہؑ اپنے چاہنے والوں کے احوال سے باخبر ہیں؟ خطے میں ناامنی پھیلانے والے اصل عناصر کون ہیں؟ کون سا شخص یزید جیسے شخص کی بیعت نہیں کرے گا؟ داعش کو کون لوگ وجود میں لائے؟ ایٹمی بمب کس نے استعمال کیا؟

ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #شہید_امام_خامنہ_ایؒ #امام_خامنہ_ای #امریکہ #رہبر_معظم #اسلام #باطل #بیعت #یزید #انکار #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 25