ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای اس ویڈیو میں فرما رہے ہیں کہ بعض مومنین کس وجہ سے مبالغہ آرائی سے کام لیتے ہیں؟ کیا رہبر معظم شہید امام خامنہ ایؒ کے بارے میں بھی لوگ مبالغہ کرتے ہیں؟ اگر واقعاً کوئی چاہتا ہے کہ اس شخصیت سے اپنی عقیدت کا اظہار کرے تو اسے کیا کرنا چاہیے؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_مجتبی_خامنہ_ای #نگاہ #رہبر_معظمؒ #مبالغہ_آرائی #افترا_پردازی #کرامت #نسبت #بیانات #مخالف #اکتفا #عقیدت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 37
