امامِ امت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ عزاداری، مجالس عزاء سیدالشہداء سلام اللہ علیہ کی اہمیت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا آئمہ معصومین علیہم السلام سے مروی روایات میں رونے اور حتیٰ رونے جیسی شکل بنانے پر بھی عظیم ثواب کا ذکر کیا گیا ہے؟ کیا ہماری مجالس، ہمارے آنسو بہانے اور عزاداری کی امام حسین علیہ السلام کو ضرورت ہے؟ مجالس عزاء، عزاداری سید الشہداء اور رونے اور رُلانے کے عبادتی اور روحانی پہلو کے علاوہ کونسا اہم پہلو کار فرما ہے؟

#ویڈیو #مجالس #عزاداری #سید_الشہداء #اہمیت #خطباء #گہرائی #تباکی #رونے #ثواب #سیاسی_نکتہ_نگاہ

کل ملاحظات: 2377