آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ اللہ کی محبت کو حاصل کرنے کے لیے عبادت کے ساتھ ساتھ جہاد کی اہمیت پر بھی زور دیتے ہیں کہ حق و باطل میں جنگ تو ہمیشہ سے رہی ہے اور ہمیشہ رہے گی۔ ہاں اس جنگ کی شکل و صورت بدلتی رہتی ہے۔ فوجی، اقتصادی، سیاسی اور فکری جنگوں کا فلسفہ اور اہمیت کیا ہے؟ کیا دل میں صرف اللہ کی محبت ہی ہونی چاہیے اور کیا والدین اور بیوی بچوں سے محبت مطلوب نہیں ہے؟ دنیاوی وابستگی کس حد تک رکھی جا سکتی ہے؟

ان سوالات کے جوابات آیت اللہ مصباح یزدیؒ کی زبانی ، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔

#اللہ #محبت #مصباح_یزدی #قرآن #جھاد #عبادت #آئیڈیل_انسان #فوجی_جنگ #دفاع #والدین #بیوی #بچے #غفلت #اقتصادی_جنگ #فکری_جنگ #سیاسی_جنگ #نرم_جنگ #سخت_جنگ #فیزیکل_وار #میڈیا_وار #سافٹ_وار #رسول #امام #امام_حسین #ذمہ_داری #ترقی #امتحان

کل ملاحظات: 2194