آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے بارے میں گفتگو فرماتے ہوئے محبت کے تقاضوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کسی سے محبت پیدا ہونے کا طبیعی لازمہ کیا ہوتا ہے؟ محب، اپنے محبوب کی نسبت بہترین لطف کا احساس کب کرتا ہے؟ دوستی کا رابطہ برقرار کرنے کے لیے کیا چیز ضروری ہوتی ہے؟ محبت کا احساساتی اور جذباتی رابطہ کیسے پیدا ہوتا ہے؟ خداوند متعال حضرت داؤد علیہ السلام سے کس طرح مخاطب ہوتا ہے؟ سب سے بڑی چیز جو کوئی کسی دوسرے کو ہدیہ کرسکتا ہے وہ کیا ہے؟ خداوند متعال سے خالص محبت کی نشانی کیا ہے؟

ان تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں.

کل ملاحظات: 2057