پيامبر خدا صلى الله عليه و آله:
أحِبّوا اللّه َ مِن كُلِّ قُلوبِكمْ. “خداوند متعال سے تمام دل کے ساتھ محبت کرو”.

آیت الله مصباح یزدی رضوان الله علیه خدا سے محبت کرنے والے صدیقین کی اہم ترین نشانی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ صدیقین کسے کہتے ہیں؟ صدیقین کی بنیادی صفت کیا ہوتی ہے؟ خدا سے محبت کرنے والے صدیقین دن کے اجالے میں کن لمحات کے منتظر ہوتے ہیں؟ رات کی خلوت میں ایک عاشق خدا کی کیا حالت ہوتی ہے؟

ان تمام اہم ترین سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کی اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.

#ویڈیو #محبت_خدا #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #پانچواں_حصہ #علامہ_مجلسی #شہید_ثانی #بحارالانوار #صدیقین #اسلامی_ثقافت #خاص_بندے #نشانی #مشتاق #دن #رات_کی_تاریکی #صفات #مناجات

کل ملاحظات: 2436