قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ خرمشہر صرف ایک دفعہ نہیں بلکہ اس جیسے اور بھی مسائل در پیش ہیں۔ مستقبل میں دشمن اپنی جدید چالوں سے حملہ کرے گا، اس میں مقابلے کے لئے آمادگی بہت ضروری ہے۔ میدانِ جنگ صرف آمنے سامنے فوجیوں کا لڑنا نہیں ہے بلکہ اس سے بھی زیادہ سخت اور پیچیدہ ہے۔ دشمن کو ملت ایران سے کیا خوف ہے؟ خرمشہر سے ہمیں کیا درس ملتا ہے؟ کیا ہم میدانِ جنگ کے مختلف میدانوں کو پہچاننے کے لئے آمادہ ہیں؟ اگر نہیں تو آمادگی کا آغاز اس ویڈیو میں شہید رہبرؒ کے پیغام سے ضرور کریں۔

ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #کامیابی_کا_راز #خرمشہر #اسلام_کا_پرچم #ایمان_کا_پرچم #اسلامی_نظام #فوجی_میدان_جنگ #زیادہ_سخت #دشمن

کل ملاحظات: 165