قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ مسجد صرف نماز ادا کرنے کی جگہ نہیں، بلکہ اسلامی معاشرے کی تعمیر کا ایک بنیادی مرکز ہے۔ قرآن کے مطابق جب اہلِ ایمان کو زمین میں اقتدار حاصل ہوتا ہے تو وہ سب سے پہلے نماز قائم کرتے ہیں۔ مسجد انسان کے دل کو خدا سے جوڑنے، روحِ بندگی کو فروغ دینے، خودسازی و انسان سازی، بصیرت افزائی، دشمن کا مقابلہ کرنے اور اسلامی تمدن کی بنیاد مضبوط کرنے کا مرکز بن سکتی ہے۔
مسجد کی اہمیت جاننے کیلئے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #مسجد #حقیقی_مقام #مورچہ #ذکر #نماز #زمین #عدل #اسلامی_حکومت #انسان_سازی #اصلاح
کل ملاحظات: 10
