الحمدللہ خداوند متعال کے لطف و کرم سے آج اسلامی انقلاب نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے مختلف میدانوں میں قابل توجہ ترقی اور پیشرفت کی ہے اور کچھ سائنسی اور ٹیکنالوجی کے میدانوں میں سر فہرست دکھائی دیتا ہے. ایک اور اہم سائنسی موضوع جس کے حصول اور مزید ترقی و پیشرفت کے لیے آج مختلف ممالک خصوصا ترقی یافتہ ممالک مسلسل تگ و دو میں لگے ہوئے ہیں وہ مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفشل انٹیلیجنس کا میدان ہے کیونکہ دنیا کی مسقبل کی مینجمنٹ کا اس مسئلے سے گہرا تعلق ہے.

اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.

#ویڈیو #مصنوعی_ذہانت #تجویز #دقت_نظر #مسقبل #مینجمنٹ #امریکہ #چین #ایسیائی_ممالک #دسبرتر_ممالک

کل ملاحظات: 9875