اسرائیل کی طرف سے فلسطین پر ظالمانہ حملات کی تاریخ، دکھ، درد، ظلم اور مصیبتوں سے بھری ہوئی ہے۔ اس سرزمینِ اسلام میں کئی دہائیوں سے ایسے ایسے مظالم ڈھائے گئے ہیں جو ناقابلِ بیان ہیں۔ انہیں مظالم کے حوالے سے ایران کے مشہور آرٹسٹ محسن چاوشی نے ایک ترانہ پڑھا ہے۔ اس کی ایک مختصر اور ظلم و ستم سے بھرپور داستان بیان کی ہے۔
اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل ترانہ ملاحظہ فرمائیں:
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #محسن_چاوشی #رنج_و_غم #ظلم_و_ستم #خاک #تقدیر #چالیس_سال #انتظار #روشن #خوبصورت_شہر
کل ملاحظات: 15
