قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ کیا رہبرِ معظم کا کوئی ایسا خفیہ مؤقف، فتویٰ یا حکم بھی ہو سکتا ہے جو عوام کے سامنے بیان کئے گئے مؤقف کے برعکس ہو اور صرف مخصوص افراد کو اس کے بارے میں علم ہو؟ کیا رہبری کے اعلانیہ مؤقف کے علاوہ کسی پوشیدہ مؤقف جو کہ اعلانیہ مؤقف کے برخلاف ہو کی نسبت رہبرِ معظم کی طرف دی جا سکتی ہے؟ شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ خود اس بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کو جاننے کیلئے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #مؤقف #اعلانیہ #رائے #غلط_تصور #پروپیگنڈا #نمازِ_جمعہ #فتوی
کل ملاحظات: 17
