عراقی مجاہد عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری نے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کس طرح پچھلے سینتالیس سالوں سے ڈٹا ہوا ہے؟ کیا شہادتوں سے مقاومت کی راہ کا تسلسل رک جائے گا؟ راہِ مقاومت کا سلسلہ جاری تھا اور مزید جاری رہے گا بالخصوص کس شہید کی شہادت کے بعد؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #راہِ_مقاومت #جنگ_تحمیلی #شہداءِ_محراب #شہید_امام_خامنہ_ایؒ #شہادت #کمانڈر #رحلتِ_امام_خمینیؒ #بارہ_روزہ_جنگ #جمہوری_اسلامی #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 13
