2014 میں جب امریکی آلہ کار داعش نے عراق اور شام میں موجود کئی مساجد اور مقدس مقامات منہدم کر دیے اور مزید انبیا کرام ، ائمہ اطہار اور اصحاب اخیار کے مقدس مقامات بھی منہدم کرنے کی دھمکی دی تو آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی مد ظلہ العالی کے تاریخی جہادِ کفائی کے فتویٰ کی بنیاد پر حَشدِ شَعبی (عراقی عوامی رضا کار فورس) وجود میں آئی جس نے امریکی آلہ کار داعش کو عراق میں نابود کیا اور نا صرف مسلمانوں بلکہ مسیحی ، ایزدی اور دیگر ادیان و مذاہب کے لوگوں کو بھی داعش کے چنگل سے آزاد کیا ۔ مرجعیت کے حکم پر وجود میں آنے والی اس فورس کی تاسیس کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر اس کی بہترین رجز خوانی کے ساتھ طاقت کے اظہار کی ایک جھلک، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔

#مقاومت #عراق #بری #بحری #فضائی #حشد_شعبی #سمندر #قسم #علم #شیر #وطن

کل ملاحظات: 1796