’’مومنین کے دلوں میں امام حسینؑ کی شہادت کی ایسی حرارت پائی جاتی ہے جو کبھی بھی سرد نہ ہوگی‘‘۔(نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم)

امام خمینی رضوان اللہ علیہ محرم اور صفر کے مہینے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ محرم اور صفر کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ وہ کونسا بے مثال سانحہ ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ زندہ تر ہوتا چلا جارہا ہے؟ سانحہ کربلا و عاشورہ کی حقیقت اگر پہلے ہم خود سمجھ جائیں اور اُس کے بعد دوسروں کو سمجھا دیں تو اُس کے کیا نتائج برآمد ہوں گے؟ واقعہ عاشورہ کی یاد کن حقائق کی نشاندہی کرتے ہیں؟ حسینی تحریک کس کی رہبری میں مسلسل آگے کی طرف پیش قدمی کر رہی ہے؟

عزاداری ابا عبداللہ الحسین اور واقعہ عاشورہ کے بارے میں اِن اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔

#ویڈیو #ملت_امام_حسین #اسلام #محرم #صفر #قیام #اہلبیت #مصائب #ملت_شہادت #گریہ #رہبری_امام_حسین

کل ملاحظات: 11058