عام طور پر معاشرے اور سماج کی ترقی میں مادی اور معنوی دونوں طرح کے اقدار مؤثر ہیں تاہم آج کے دور میں اقدار کو صرف مادیات تک ہی محدودکیا جاتا ہے جبکہ مادی اقدار کی نسبت، معنوی اقدار بہت زیادہ اہمیت کے حامل ہیں۔ چنانچہ اسی تناظر میں دیکھا جائے تو جہاں کہیں بھی مادی اور معنوی اقدار میں ٹکراؤ پیدا ہو جائے تو اس صورت میں معنوی اقدار کو مادی اقدار پر مقدم کیا جائیگا اور اسی بناپر مادی اقدار، معنوی اقدار تک پہنچنے کے لئے زینہ قرار پاتے ہیں۔ آنحضرتؐ سے مروی حدیث “اپنے آپ کو دین کے ماتحت قرار دو۔” کا مطلب بھی یہی ہے۔ چنانچہ اس ضمن میں مزید تفصیل کے لئے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔

#ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #مادی_اقدار #معنوی_اقدار #کربلا #آرزو#تمنا #مکتب #خدا #امام_حسینؑ#جان #دین #قربان

کل ملاحظات: 1004