اسلام کے دشمن امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ایران کی اس جنگ میں خدا کی نصرت سے فتح و کامیابی اسلامی ایرانی فوج کو عطا ہوئی۔ ان جنگ کے دنوں میں ایران میں عوام کو امید، حوصلہ اور قدرت کا احساس دلانا ایک ایسا کام تھا جس کے لیے بہترین انداز میں جہاد تبیین کرنے کی ضرورت تھی۔ اسی پُر امید اور شجاعت دینے والے تمام کاموں میں سے ایک یہ ویڈیو ترانہ ہے کہ جس میں جنگ میں فتح و کامیابی کا وعدہ اور سب کی ذمہ داریوں کو بہترین انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ ایرانی معروف نوحہ خواں جناب حسین طاہری کی دلیرانہ آواز میں ایک جوش اور شجاعت سے بھرا ہوا ترانہ سامعین کی خدمت میں حاضر ہے۔
اس ترانے کو سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #حسین_طاہری #ترانہ #اسلام_کے_دشمن #کھوکھلی_طاقت #دشمن_پہ_حملہ #داخلی_معرکہ #ایرانی_سپاہی #میرزا _کوچک_خان #آرش #میزائیل #امام_زمانہؑ # رستم #فتح #مولا_علیؑ
کل ملاحظات: 26
