رہبر معظمؒ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر ایسی درد بھری خبر ہے کہ پوری دنیا میں اس کا اثر ہوا ہے۔ شخصیت کے اعتبار سے رہبر معظمؒ تمام اچھی صفات کا مجموعہ تھے۔ ان کے اخلاص اور پاکیزگی کی یادیں ہر ذہن میں موجود ہیں۔ اس غم کی خبر سے سب کو چاہیے کہ خود کو غمگین رکھیں اور ٹھنڈا نہ پڑنے دیں تاکہ رہبر معظمؒ کی راہ پہ چلتے ہوئے دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کر سکیں۔ غم کی اس عظیم خبر کےاظہارات میں سے ایک بہترین، درد سے بھرپور انداز کے اظہار سے متعلق یہ ایک ویڈیو معروف ایرانی نوحہ خواں حاج مہدی رسولی کی آواز میں سامعین کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔

اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #حاج_مہدی_رسولی #نوحہ_خواں #شہادت #تاریک_دنیا #غمگین_خبر #درد #چاند #آسمان #مجالس #گریہ #اخلاص_اور_پاکیزگی#دکھ_اور_غم

کل ملاحظات: 24