فصل گل ہے اب جہاں میں، اے شہیدو تم کہاں ہو؟
تازگی ہے گلستان میں، اے شہیدو تم کہاں ہو؟

ولی امرِ مسلمین، امام المجاہدین و شہداء سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ جہاں ’’اشداء علی الکفار‘‘ کی آیہ کریمہ کا عملی نمونہ ہیں تو وہیں پر ’’رُحَماءُ بینھُم‘‘ کا بھی عملی نمونہ ہیں۔ آپ مختلف اوقات میں شہداء کے گھرانوں سے ملاقات کرتے رہتے ہیں اور اُن کے گھر والوں کے ساتھ اور بچوں کے ساتھ ایک شفیق باپ کی طرح کا کردار پیش کرتے ہیں۔ شہداء کے بچے اور گھر والے اِس عظیم الشان روحانی باپ کی محفل میں اپنے پیاروں کا غم بھول جاتے ہیں اور آپ کے بیانات اور گفتگو سے ایک قوی عزم، بلند حوصلہ و ہمت حاصل کرتے ہیں۔ عصرِ حاضر میں آپ کا یہ عظیم الشان کردار ہمیں آئمہ اطہار علیہم السلام کی یاد دلاتا ہے، یا دوسرے الفاظ میں آپ آئمہ معصومین علیہم السلام کی زندگی کا عملی نمونہ ہیں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا شہداء کے گھرانوں سے ملاقات کے دوران خوبصورت گفتگو اور مناظر دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔

#ویڈیو #میرے_ہیرو_بابا #وجہ_اللہ #قیام #علمبردار #مجاہدین #روایت #کاندھے #جنت #فرزندان_شہداء #ڈرائنگ #کھیل #فخر #انگوٹھی #عبا

کل ملاحظات: 10623