آیت اللہ شہید امام خامنہ ایؒ کی شہادت نے دنیا کے ہر انسان کا دل دکھایا، آنکھوں سےآنسو جاری کر دیے۔ آپ کی جدائی، مجاہدانہ زندگی، امتِ اسلام کے لیے بے مثال خدمات اور عظیم شہادت نے تمام دلوں کو غمگین کر دیا ہے۔ اسی غم کی حالت، اور شہید امامؒ کی کربلا جانے کی خواہش با وجود اس کے کہ پوری عمر ولایت کے پرچم کو سربلند رکھا لیکن کربلا نہ جا سکے۔ اس سوزناک اور غمگین حالت سے متعلق ایک ویڈیو معروف ایرانی نوحہ خواں حاج مہدی رسولی کی آواز میں سامعین کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔

اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #حاج_مہدی_رسولی #نوحہ #نوحہ_خواں #شہید_رہبرؒ #خدا_حافظ #امامِ_امت #قیامت #سفر #رجعت #پرچم #علمبردار #شہادت #کربلا #اربعین#آسمان

کل ملاحظات: 33