ہر نسل اپنی اپنی تاریخ رکھتی ہے۔ ایران کی پرانی نسل نے جس طرح ایران پر مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگِ دفاع مقدس کی تاریخ لکھی، اس کو تاریخ میں یاد رکھا گیا اور ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ایک ملک کے سپاہی، پوری دنیا کے باطل سپاہیوں کے ماقبلے میں ایسی جنگ کرتے ہیں کہ اپنے ملک کا ذرا سا بھہ حصہ دشمن کو نہیں لینے دیتے اور اس سے بڑی بات یہ کہ دشمن کو عقب نشینی پر مجبور کرتے ہیں۔ اس جنگ مین بہت سارے سبق موجود ہیں۔ آج کے دور میں بھی جب باطل کے تمام ساتھیوں نے اتحاد کر کے پھر سے حق کے سپاہیوں کو للکارا ہے اب اسی پرانی جنگ سے درس لیتے ہوئے دوبارہ صف آرائی کی ضرورت ہے۔ اس جوش اور جذبے کو نئی نسل میں منتقل کرنا بہت ضروری ہے۔ نئی نسل بھی جوش اور بیداری سے لبریز ہے۔ اسی جوش اور جذبے کو نئی نسل تک منتقل کرنے کیلئے ایرانی مداح حسین طاہری اور صادق آہنگران(دفاع مقدس کے مداح) کی آوازوں میں اس ترانے کو ضرور سنیں۔

اس ترانے کو سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #حسین_طاہری #صادق_آھنگران #ترانہ #نسل_قدیم #نسل_جدید #میرے_ایران #جوان_ساتھی #امام_زمانہ #خدا #کربلا #یا_علی #حملے_کی_رات #عمار_کہاں_ہیں

کل ملاحظات: 12