کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ “جانم فدایِ رہبر” یعنی کیا؟ آخر کیا ہوا تھا جس نے اس نعرے کا مفہوم بدل کر رکھ دیا؟ رہبر نے اپنی جان اسلام، امت اور عوام پر کس طرح نچھاور کی؟ ایک شیعہ اور مسلمان اس شہادت کو کیوں عظیم اعزاز سمجھتا ہے؟ یہ اور دیگر چند نکات کو اس ویڈیو میں عراقی مزاحمتی عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری نے بہت اچھے انداز میں واضح کیا ہے۔

ان سوالات کے جوابات کے لیے عراقی مزاحمتی عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم حیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ہاشم_حیدری #نعرہ #جانم_فدایِ_رہبر #رہبر_فدایِ_امت #ایران #معروف_جملہ #فارسی_زبان #بسیج #خون #قربان #اسلام #میزائل #قرآنِ_کریم #پناہ_گاہ #عزت #شیعہ

کل ملاحظات: 8