امام حسین علیہ السلام سے عشق انسان کو نجات دیتا ہے، اور جو بھی اس راہ میں آجائے امام علیہ السلام اس کے ہاتھ کو تھام لیتے ہیں اور اسے نجات عطا کرتے ہیں۔ حضرت کی عنایت نہ صرف آخرت میں ہے بلکہ اس دنیا میں بھی نجات کی کشتی ہے «إِنَّ الْحُسَيْنَ بْنَ عَلِيٍّ … مِصْبَاحُ هُدًى وَ سَفِينَةُ نَجَاةٍ»۔

امام حسین علیہ السلام پر ایران کے معروف نوحہ خواں مجید بنی فاطمہ کا عاشقانہ نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔

#ویڈیو #نوحہ #حر #آزاد #امام_حسین #صدائے_بلند #محرم #پرچم #عشق

کل ملاحظات: 1793