السلام علیک یا مسلم بن عقیل علیہ السلام

مدافع و سفیر ولایت مسلم بن عقیل علیہ السلام کہ جس نے تنہائی، بے وفائی اور جھوٹے وعدوں کے داغ سہے لیکن سر تن سے جدا ہونے تک اپنے مولا و آقا امام حسین علیہ السلام سے وفادار رہے اور اپنے تمام غم و زخموں کو فراموش کرکے اپنے مولا و آقا اور اہلبیت عصمت و طہارت کی فکر میں تھے. آپ علیہ السلام وفاداری کا مجسم پیکر اور سفیر و مبلغ ولایت اہلبیت تھے. کوفے کی گلیوں میں تن و تنہا بنی امیہ کے نمک خواروں اور یزید لعنتہ اللہ علیہ کے شیطانی لشکر کا مقابلہ کرتے رہے اور مظلومیت کے ساتھ شہید کر دئے گئے. مسلم بن عقیل علیہ السلام تمام ولایت کا دم بھرنے والوں اور العجل کہنے والوں کے لیے نمونہ عمل ہیں. اور ان کی مظلومانہ شہادت میں تمام شیعیان کے لیے درس عبرت موجود ہے.

مسلم بن عقیل علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے خوبصورت نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجیے.

#ویڈیو #نوحہ #مسلم_کی_تنہائی #مولا_حسین_کی_مظلومیت #بے_درد_شہر #تنہا #سرگرداں #بے_وفائی #جھوٹے_وعدے #حسین_کے_لیے_پریشان_دل #کوفہ #تشنہ_لب #خون_آلود #محاصرہ #تلوار #پتھر #نیزے #غریب_مولا #علی_اصغر #رباب

کل ملاحظات: 1629