ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اور دیگر علماء کرونا کے اِس وبائی مرض کے بارے میں کن باتوں کی نصیحت فرماتے ہیں؟ ہمارے لیے عزاداری کے پروگرامات کے انعقاد میں موجود وبا کی صورتحال میں معیار کیا ہونا چاہیے؟ کیا عقلی اور شرعی دلیل کی بنیاد پر صحت کے اصولوں کی رعایت نہ کرنا درست ہے؟ کونسے تین بنیادی قوانین کی رعایت ضروری ہے؟ ہم کس دلیل کی بنیاد پر رہبر معظم کے ہدایات پر عمل کرتے ہیں؟ ہمیں صحت کے ماہرین کی ہدایات پر کیوں عمل کرنا چاہیے؟ دشمن کس چیز کی تلاش میں لگا رہتا ہے؟ کوئی شخص اپنے گھر میں رہ کر کس طرح ایک بہترین عزادار کہلایا جا سکتا ہے؟

اِن اہم ترین سوالات کے جوابات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔

#ویڈیو #ابو_الفضل #سینہ_زنی #اجتماعات #محروم #تاکید #ماہرین #صحت #قومی_کرونا_کمیٹی #عقلی #شرعی

کل ملاحظات: 11596