ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق اور اِس اتحاد و اتفاق کی بدولت اسلامی دنیا کی کامیابی کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی وحدت کا سب سے پہلا اثر کیا ہونا چاہیے؟ ایک مسلمان کو دوسرے مسلمان کی مشکلات میں کس طرح کا کردار ادا کرنا چاہیے؟ مسلمان اقوام کے متعلق ہمارا کیا فریضہ ہے؟ دشمن مسلمانوں کو پستی میں رکھنے کے لیے کس چیز کا سہارا لیتا ہے؟ دشمنان اسلام کبھی کسی شیعہ اور کبھی کسی سنّی کی حمایت کیوں کرتے ہیں؟ کیا چیز مسلمانوں کی کامیابی اور ترقی کے لیے مدد گار ثابت ہو سکتی ہے؟

اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔

#ویڈیو #اسلامی_وحدت #اقوام #ہمدردی #خوشحالی #غمگین #مشکلات #مدد #فریضہ #ترقی #الہی_وعدہ #شیعہ #سنی #جھگڑے #دشمنان_اسلامی

کل ملاحظات: 9967