سید حسن نصر اللہ کی آیت اللہ مصباح یزدیؒ سے ولایت فقیہ کے موضوع پر کیا بات ہوئی؟ سید حسن نصر اللہ نے ولایت کے حوالے سے اپنا کیا عقیدہ پیش کیا؟ کیا یہ ضروری ہے کہ رہبر معظم ہر مرتبہ یہ کہیں کہ یہ میرا حکم ہے؟ کیا ولایت کی اطاعت کا حقیقی میعار، صریح حکم کا انتظار کرنا ہے؟ یا بات اس کے برخلاف ہے؟ سید حسن نصر اللہ کا ایمان اور عقیدہ کیا ہے؟ آیت اللہ مصباح یزدیؒ نے اُن کی بات سن کر کیا جواب دیا؟ ولایت فقیہ اور اطاعتِ ولی فقیہ کے بارے میں ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے سید حسن نصر اللہ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔

#ویڈیو #حسن_نصر_اللہ #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #ولی_امر_مسلمین #ولایت_فقیہ #اطاعت_ولایت #ولایت_حقیقی #امت_کا_فریضہ #بصیرت #مکتب_اہل_بیت #مکتب_امام_خمینی #حقیقی_تشیع

کل ملاحظات: 358