قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ آج کے دور میں ہم کیسے آپؐ کی بیعت کریں؟ وہ کیا راستہ ہے جس پر چل کے ہم پیغمبرؐ اکرم کے حقیقی پیروکار بن سکتے ہیں؟ کیا پیغمبرؐ اکرم کی راہ پر چلنے کے لیے ہمارے پاس کوئی ایسی شخصیت موجود ہیں جن کی پیروی کرکے ہم پیغمبرؐ اکرم کی بیعت کر سکیں؟

ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رسول #بیعت #خلوصِ_نیت #اللہ_تعالیٰ #سکون #اطمینان #امام_خمینیؒ #انقلاب #تجدید

کل ملاحظات: 22