یہ ترانہ مسئلہ فلسطین کے تناظر میں بنایا گیا ہے، جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ آج کی نسلِ فلسطین کیا سوچتی ہے؟ انکا عزم کیا ہے؟ وہ دشمن کے مظالم کے مقابلے میں کس قسم کا ردعمل دکھاتے ہیں؟ ان کی نظر میں دشمن اپنی تمام تر طاقت کے باوجود کیا حیثیت رکھتا ہے؟ آج کی نسلِ فلسطین کی پکار کیا ہے؟ عرب ریاستوں اور عرب عوام کے نام فلسطینی جوانوں کا پیغام کیا ہے؟

ان سب سوالات کے جوابات آپ کو گروہِ سرودِ زہرائیون کے اس ترانے آتشِ انقلابِ فلسطین میں مل سکتے ہیں۔

#ویڈیو #فلسطین #جوان #انقلاب #انتقام #قیام #عرب_عوام #عرب_غیرت #اسلام #امت_مسلمہ #اسرائیل #صیہونیت

کل ملاحظات: 696