محبت اہل بیتؑ کے ساتھ ماہ مبارک رمضان کے روزے رکھنے کا ایک الگ مزہ ہے، لطف ہے، روحانیت اور معنویت ہے۔ عشقِ علیؑ اور غمِ حسینؑ کے ہمراہ ماہِ رمضان میں بھوک اور پیاس برداشت کرنا، انسان کی روحانیت پر کیا اثر ڈالتا ہے؟ ان احساسات کی ترجمانی معروف ایرانی سرود خواں محمد حسین پویانفر کی اس ویڈیو میں دیکھیں۔

#ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #ماہ_رمضان #کلام_رمضان #عالم_اسلام #کربلا #مدینہ #عشق_علی #غم_حسین #پہلا_روزہ

کل ملاحظات: 327