قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ کیا تاریخ ہمیں یہ نہیں سکھاتی کہ اسلامی حکومت جب امامت کے محور سے دور ہو جائے تو کیا نتائج سامنے آتے ہیں؟ کیا حکومت کا دینی مرکز سے نکل کر دنیا طلب لوگوں کے ہاتھوں میں چلے جانا، کربلا جیسے سانحے کی راہ ہموار نہیں کرتا؟ کیا آج بھی دشمن کی بنیادی سازش یہی نہیں کہ مسلمانوں کو ان کے حقیقی دینی محور سے دور کر دیا جائے؟ کیا ایک بیدار اور متحد قوم دشمن کو اپنے فیصلے مسلط کرنے کا موقع دے سکتی ہے؟ کیا امام حسینؑ کا یہ فرمان ہمارے لیے ہمیشہ کا پیغام نہیں کہ «مِثْلِي لَا يُبَايِعُ مِثْلَ يَزِيدَ»؟ اور کیا «هَيْهَاتَ مِنَّا الذِّلَّةُ» آج بھی عزت، آزادی اور استقامت کا روشن پیغام نہیں؟

ان سوالات کے جوابات جاننے کیلئے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #حکومت #حقیقی_محور #امام_معصوم #دشمن #کربلا #تاریخ #صدرِ_اسلام #نقصان #اسلامی_حکومت #سلطنت #امام_حسن #مصلحت #تحمیل

کل ملاحظات: 27