«ہدیہ اسباب بازی » فارسی زبان کا ایک بہترین ترانہ ہے جو عید غدیر کے موقع پر امام علی علیہ السلام سے عشق و محبت رکھنے والے بچوں کو دوسرے نادار اور یتیم بچوں کے ساتھ کھلونوں کے تحائف جیسے معمولی مگر اچھے کام انجام دینے کی ترغیب اور تشویق پر مشتمل ہے تاکہ غدیر جیسی عظیم اسلامی عید کے موقع پر دیگر بچوں کی طرح وہ بھی خوشی کا احساس کر سکیں اور امام علی علیہ السلام کے عشق میں انکے معصوم چہروں پر مسکراہٹ چھا جائے۔ اور اس ترانے کو عبد الرضا ہلالی اورمحمد حسین پویانفر اور انکی ہمنوا ٹیم نے ترتیب دیا ہے جسے آپ اردو ترجمے کے ساتھ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔

#ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #عبد_الرضا_ہلالی #مولا_علیؑ #عشق #کام #ماں_باپ #کھلونا #یتیم #دسترخوان #کھیل #بچہ #آنسو #خوشی #دوست #خیال

کل ملاحظات: 971