قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ کیا واقعی اسلام لوگوں کو زبردستی جنت میں لے جانا چاہتا ہے؟ انبیاءؑ کی بعثت اور شرعی حدود کی حقیقت کیا ہے؟ “ہم لوگوں کو زبردستی جنت میں نہیں لے جانا چاہتے”—کیا یہ تعبیر درست ہے؟ اس بارے میں اسلامی نقطۂ نظر کیا ہے؟ کیا شرعی حدود جبر ہیں یا معاشرے کی اصلاح کا ذریعہ؟ انبیائے کرامؑ کا اصل مقصد کیا تھا؟ کیا صرف دعوت دینا، یا لوگوں کو جہنم سے بچانا بھی ان کی ذمہ داری تھی؟کیا اسلام میں کسی قسم کی سختی یا قانونی قوتِ نافذہ موجود نہیں؟ قرآن کی شرعی حدود اس بارے میں کیا بتاتی ہیں؟ کیا لوگوں کو نیکی کی دعوت دینا کافی ہے، یا اسلامی معاشرے پر دین کے نفاذ کی بھی ذمہ داری عائد ہوتی ہے؟

ان اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #اسلام #زبردستی #تعبیر #مغالطہ_آمیز #پیغمبرؑ #جنت #جہنم #انبیاءؑ #عذاب #دیندار #شرعی_حدود #قرآن #حکم #سو_کوڑے #اسی _کوڑے

کل ملاحظات: 7