تو نے پوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے
حق تجھے میری طرح صاحبِ اسرار کرے

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امامؑ کے اور امامؑ کے پیروکار کے کیا فرائض ذکر فرماتے ہیں؟

امامت کے دو اہم ترین اہداف کونسے ہیں؟

اسلامی معاشرے کی حرکت کا راستہ کس کے توسط سے معیۤن ہوا؟ معاشرے کی ہدایت کے لیے امامؑ کے پاس کونسے دو شعبے ہوتے ہیں؟

حقیقی شیعہ کون ہوتا ہے؟ کیا امام کے ہدف کو سمجھے بغیر کوئی شیعہ ہونے کا دعویٰ کرسکتا ہے؟ کس کے قیام نے اسلام کو بچایا؟

اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔

#امام_حسین_علیہ_السلام #امامت #اہداف #اسلامی_معاشرہ #حرکت #شعبے #اسلام

کل ملاحظات: 9295