قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
«خَلَقَنَي اللهُ تَبَارَكَ وَ تَعالَي وَ اَهْلَ بَيْتي مِنْ نُورٍ وَاحِدٍ»
"الله تبارک و تعالی نے مجھے اور میرے اہلبیتؑ کو ایک ہی نور سے خلق فرمایا ہے."

امامت درحقیقت نبوت اور رسالت کا تسلسل ہے. منصب امامت آیات و روایات کی روشنی میں نبوت سے بھی زیادہ سنگین ذمہ داری اور مسئولیت کا نام ہے. خداوند متعال نے انبیاء علیہم السلام کے ذریعے انسانی سعادت اور فلاح کے لیے جو تعلیمات پہنچائیں ان کی حفاظت اور ترویج کی گرانقدر ذمہ داری آئمہ علیہم السلام کے دوش مبارک پر قرار پاتی ہے.

آسمان ولایت کے گیارہویں خورشید امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر خوبصورت مداحی اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.

#ویڈیو #گلستان #گل #امام_حسن_عسکری_علیہ_السلام #خوشبو #وارث #حقانیت #زمین #آسمان #امامت #فاطمی #حیدری #سامرہ #مظہر

کل ملاحظات: 2163