قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ ہماری تکلیف اور پریشانی رسولِ اکرمؐ کے لیے کس قدر گراں ہے؟ کیا ہم جانتے ہیں کہ رسولِ رحمتؐ صرف اپنے زمانے کے مسلمانوں ہی کے نہیں، بلکہ پوری انسانیت کے ہر فرد کے درد میں رنجیدہ اور ان کی سعادت اور ہدایت کے خواہاں ہیں؟ کیا آج فلسطین، میانمار اور دنیا کے دیگر خطوں میں مسلمانوں کی تکلیف بھی رسولِ اکرمؐ کے دل کو رنجیدہ کرتی ہے؟ کیا ہم اپنے نبیِ رحمتؐ کی اس بے مثال محبت، شفقت اور خیرخواہی کو اپنی زندگی میں محسوس کرتے ہیں؟ کیا ہم اس ہستیؐ کے پیغامِ رحمت کو دوسروں تک پہنچانے کی اپنی ذمہ داری کو سمجھتے ہیں؟

ان سوالات کے جوابات جاننے کیلئے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #نبی #تکلیف #رنجیدہ #ذاتی_زندگی #خاندانی_زندگی #حکومت #اجتماعی_شخصیت #مؤمنین #درس #رسول #خواہاں #شفیق #مہربان #مشتاق #تاریخ #خطاب #فلسطین #میانمار #انسانیت #صراطِ_مستقیم

کل ملاحظات: 24