ہم کہاں، نصرت امامؑ کہاں؟ کیا یہ درست سوچ ہے؟ ہم جو کہ گناہ گار ہیں تو ہم امام زمانہؑ کے ناصر کیسے بن سکتے ہیں؟ امامؑ کا رعب کس طاقت کی وجہ سے ہوگا؟ کیا اسلحہ، معجزہ یا کچھ اور؟ ہم کیسے ظہور کےلیے تربیت پا رہے ہیں؟ کیا آپ جاننا چاہیں گے کہ وہ کون سی تربیت گاہ ہے، جہاں ظہور کےلیے حقیقی تربیت دی جاتی ہے؟ اگر آپ ان سب سوالات کو سوچ رہے ہیں، تو استاد علی رضا پناہیان کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔

#ویڈیو #استادعلیرضاـپناھیان #امام_زمانہ #ظہور_کی _تیاری #تربیت_گاہ #کربلا #شیطانی_خیال #وسوسہ #یقین

کل ملاحظات: 879