امام حسین علیہ السلام درحقیقت عاشقوں کے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام سے مؤمنین کی وابستگی قلبی اور عشق کی بنیادوں پر استوار ہے۔ غمِ حسین علیہ السلام، شہداء کربلا کے غم میں گریہ و زاری ایک ایسی نعمت ہے جس کی بدولت تا ابد مؤمنین، حقیقی اسلام کے پیروکاروں اور مجاہدین کے دِلوں میں ظالم و جابر طاقتوں کے خلاف جوش و حرارت پیدا ہوتا رہے گا۔

فارسی نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔

#ویڈیو #نوحہ #عشق #شعلہ_ور #عاشق #بے_قرار #یا_ثاراللہ #سینے #دھڑکن #نجف #کربلا #عطر #نور

کل ملاحظات: 1530