ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای:
امام باقرؑکے دور میں (دین میں) تحریف کے خلاف جہاد اُن حضرتؑ کے دور سے پہلے کے ہر دور سے زیادہ شدت کے ساتھ انجام پایا۔ ثقافتی جہاد یعنی لوگوں کے ذہنوں پر غالب (باطل) ثقافت کو تبدیل کرنے کی جدوجہد تاکہ الٰہی حکومت کے لئے راہ ہموار کریں اور طاغوتی حکومت کے لئے(یہ راہ) بند کر دیں اور امام باقرؑ نے اس کام کا آغاز کیا۔

حوالہ: [کتاب] انسان 250 ساله [مؤلف] امام خامنه ای [ص] 269 [پبلشر] صهبا، تھران [ایڈیشن] 2 [ﭘﺮﻧﭧ] 67 [پرنٹر] سلمان فارسی