آج کی کربلا میں ہمارا کردار؟

نجات دینے والی پہلی نسب۔۔۔لشکرِ امام حسینؑ کے تسلسل سے نسبت ہونا ہے۔۔۔ہمارے زمانے میں حق و باطل کی جنگ۔۔۔امام حسینؑ اور یزید میں نہیں ہو رہی۔۔۔ہمارے زمانے میں حق و باطل کی جنگ وہ جنگ ہے کہ جس میں باطل کی نمائندگی آج امریکہ، اسرائیل اور آلِ سعود کر رہے ہیں اور دوسری طرف اسلامی جمہوریہ، ولی فقیہ، مرجعیت، حَشدِ شَعبی، حزب اللہ، انصار اللہ اور تمام مجاہدین ہیں۔۔۔ہمارے زمانے میں حق و باطل کی جنگ کے اتنے واضح ہونے کے باوجود جو شخص آج شک و تردید میں مبتلا ہے، جب امام مہدیؑ ظہور فرمائیں گے وہ تب بھی شک و تردید ہی کرے گا۔۔۔اگر آپ شک و تردید کا شکار رہیں گے تو امام حسینؑ اور یزید میں شک و تردید کرنے والوں کی طرح ہوں گے۔۔۔اس جنگ میں آپ کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟ درمیان میں ہونے کا مطلب یہ ہے کہ دشمن کے ساتھ ہیں۔ جیسا کہ زیارات میں کہا گیا ہے کہ اللہ ان پر لعنت کرے (جو خاموش رہے)۔ (حق و باطل کی جنگ میں) خاموش رہنا، جہنم میں گرنا ہے۔

سید ہاشم الحیدری
3 جون 2022