آج  کے فرعون

آج کا فرعون، امریکہ ہے، آج کا فرعون، صہیونی حکومت ہے۔ اِن کےیہی پٹّھو فرعون ہیں جو چاہتے ہیں کہ خطّے میں مسلمانوں کو ایک دوسرے کا جانی دشمن بنادیں اور خطے میں جنگ مسلّط کردیں ، آج امریکہ کا منصوبہ یہی ہے۔

ولی امر مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
6 دسمبر 2017