آج کے نوجوانوں کی خصوصیت

وہ نوجوان جو آج اس ملک میں اسلام کے احیاء کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں، اللہ کے فضل سے آئے دن انکی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، یہی وہ لوگ ہیں جو اللہ کے فضل سےامریکہ اور صیہونیوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دینگے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
20 ستمبر 2016