غدیر، امامت و ولایت کا احیاء

غدیر کا واقعہ، قاعدے اور ضابطےکی تعیین کا معاملہ ہے اور رہتی دنیا تک امامت اور ولایت کے قاعدے کو بیان کرتا ہے۔ جہاں کہیں بھی مسلمان، دین اسلام کو نافذ کرنا چاہتے ہیں، وہاں انہیں امامت کے مسئلے کو زندہ کرنا چاہئے۔

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای
10 ستمبر 2016