أشِدَّاءُ عَلَىٰ الیَمَن | انفوگرافک

کیسے ہوسکتا ہے کہ کسی مسلمان قوم اور اسلامی ملک پر حکمرانی کرنے والی ایک حکومت، اسلام دشمن عناصر کے ہاتھوں کا کھلونا بن جائے؟ امریکہ کے ہاتھ کا کھلونا بن جائے؟ امریکہ کے لیے دودھ دینے والی گائے بن جائے؟ کیوں؟ خادم حرمین شریفین کو چاہیے کہ «أَشِدَّاءُ عَلَىٰ الْكُفَّار» رہے، نہ کہ «أَشِدَّاءُ عَلَىٰ المُؤمنین»؛ یہ لوگ (تو) «أَشِدَّاءُ عَلَىٰ المُؤمنین» ہیں، «أَشِدَّاءُ عَلَىٰ الیَمَن» ہیں۔

ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
12 دسمبر 2018