ابوالفضل العباسؑ کی دو اہم خصوصیات

زیارات میں اور آئمہ علیہم السلام سے جو کلمات ابوالفضل العباس علیہ السلام کے بارے میں نقل ہوئے ہیں، (اُن میں) دو جملوں پر زیادہ زور دیا گیا ہے:
1۔ بصیرت 2 ۔ وفا

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
14اپریل2000