اب بھی بعض کا قبلہ امریکہ بنا ہوا ہے!

آج آپ امریکہ کی حالت کا مشاہدہ کر رہے ہیں، اُن کی جمہوریت، اُن کی انتخاباتی رسوائی، اُن کا حقوقِ بشر، اُن کی اقدار اور اُن کا مفلوج اقتصاد۔۔۔، اِس سے بھی زیادہ عجیت بات یہ ہے کہ بعض لوگوں کا قبلہ اب بھی امریکہ بنا ہوا ہے، اب بھی اُن کی امیدیں اور آرزوئیں امریکہ سے وابستہ ہیں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8 جنوری 2021